aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paaro"
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
خم ہونے کو ہے بس آخری لمحے کا شباباور افق پار دھندلکوں سے کہیں
سلام اے افق ہند کے حسیں تاروسلام تم پہ سپہر وطن کے مہ پارو
بے پر و بال سی آندھی کی ستائی ہوئی چیلخاک پر خون میں ڈوبے ہوئے قدموں کے نشاں
ہزاروں سال بیتےمری زرخیز دھرتی کے سنگھاسن پر
کسی نے مجھ کو زندہ دفنایا نہیںجب میرے پر و بال نکلنا شروع ہوئے
وہ خاک چکلوں کی چھانتا ہےوہ ویشیاؤں میں اپنی پارو کو ڈھونڈھتا ہے
بے پر و بال کیا کرتی ہےوقت کی تال کو بے تال کیا کرتی ہے
اے آخر شب کے ماہ پارومجھے بھی تم اپنے ساتھ لے لو
ذوق پرواز تو بخشا نہ پر و بال دئےشعر کے سانچے میں کیوں قلب و نظر ڈھال دئے
لجیلی سی چپ چاپ نیلاہٹوں کا سلگتا سا ساگرسمندر کے اس پار منڈ کے اوندھے کنویں میں
ان کے پر و بال لیےان کے خاموش تبسم ہی کی پنہائی میں
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوںچارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
مجھے اب ڈر نہیں لگتانا تو اس پار رہنے سے
روشنی سے ڈرتے ہوشہر کی فصیلوں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books