aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paasdaar"
جہاں میں گاندھی و نہرو کے ورثہ دار ہو تمزمیں پہ امن و محبت کے پاسدار ہو تم
یہ میرے اشک محبت کے پاسدار بھی ہیںبہت ہے ایک نظر بھی جو غم کی محرم ہو
اے بہادر لال اے بھارت سپوتتو تھا امن و آشتی کا پاسدار
پاسدار حریت تھا آبروئے ہند تھاایک سچا رہنما تھا ڈاکٹر ذاکر حسین
کہ وہ جو عظمت قومی کا پاسدار رہاکہ وہ جو بھوکا رہا اور جو بکا بھی نہیں
پاس دار ہند تھا وہ بال گنگا دھر تلککون بھارت کی خبر لے اس کے مر جانے کے بعد
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیمپہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلب سلیم
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
ہدف ہوں گے تمہارا کون تم کس کے ہدف ہوگےنہ جانے وقت کی پیکار میں تم کس طرف ہوگے
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کرنیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
سرشک چشم مسلم میں ہے نیساں کا اثر پیداخلیل اللہ کے دریا میں ہوں گے پھر گہر پیدا
کیا بد نصیب ہوں میں گھر کو ترس رہا ہوںساتھی تو ہیں وطن میں میں قید میں پڑا ہوں
پیدا ہوایہیں وہ پلا بڑھا ہے
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
جب قتل ہوا سر سازوں کاجب کال پڑا آوازوں کا
ہر بات کی کھوج تو ٹھیک نہیں تم ہم کو کہانی کہنے دواس نار کا نام مقام ہے کیا اس بات پہ پردا رہنے دو
کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھیکچھ اب کے غضب کا کال پڑا
جس کا ڈر تھا مجھے معلوم پڑا لوگوں سےپھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تری دنیا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books