aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pahli"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
جو لمحوں ہی لمحوں میں دنیا بدل دےجو شاعر کو دے جائے پہلو غزل کے
کل شبموسم کی پہلی بارش تھی!
ہماری پہلی ملاقات یاد ہے نا تمہیںاشارے کرتے تھے تم مجھ کو آتے جاتے ہوئے
او دیس سے آنے والے بتاکیا پہلی سی ہے معصوم ابھی
دور اک فاختہ بولی ہے بہت دور کہیںپہلی آواز محبت کی سنائی دی ہے
جو کچھ نہ ہوگی تو ہوگی قریب چھیانوے سالچھڑی تھی ہند میں جب پہلی جنگ آزادی
آنکھ بوجھل ہےمگر نیند نہیں آتی ہے
پہلی بات ہی آخری تھیاس سے آگے بڑھی نہیں
اب کی بار ملو جب مجھ سےپہلی اور بس آخری بار
پہلی آوازاب سعی کا امکاں اور نہیں پرواز کا مضموں ہو بھی چکا
وہ میری پہلی محبت تھیجس کی آنکھیں دیکھ متأثر ہو جاتے تھے ہرن
اگر میرے پاس اک اور زندگی ہوتی توتو میں اپنی پہلی زندگی تمہاری جڑوں پر گزار دیتا
کیا بچے سلجھے ہوتے ہیںجب گیند سے الجھے ہوتے ہیں
فلک پہ تاروں کو پہلی جماہیاں آئیں۲
اک نظر بے نیازی سے مجھ پر پڑیتیری پہلی نظر سے مری جان جاں
جب ملے تھے تم سے پہلی مرتبہیہ لگا جیسے کہ سب کچھ پا لیا
میں نے مانا کہ وہ پہلی سی جوانی نہ رہیہر شب وصل نئی کوئی کہانی نہ رہی
پہلی پنکھڑی یاد دلاتی ہے اس لمحے کی جب میں نےپہلی بار تمہیں بھری محفل میں اپنی طرف مسلسل تکتے ہوئے دیکھ لیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books