aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pahr"
شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
پچھلے پہر کے سناٹے میںکس کی سسکی کس کا نالہ
کیا کہوں کون ہوا سر میں بھری رہتی ہےبے پیے آٹھ پہر بے خبری رہتی ہے
یہی پیام ہے کوئل کا باغ کے اندراسی ہوا میں ہے گنگا کا زور آٹھ پہر
کئی پہر گزر چکےطویل کالی رات کے
رومان کی دنیا ابھی محفوظ ہے میریان سایوں تلے ہم نے کئی پہر گزارے
روپ ڈھلنے لگےدوسرے پہر میں تیرہویں ضرب پر
میں نے تھکن باندھی تھینیم گھائل ہیں وہ شفاف ارادے جن پر
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوںچارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
مجھے اب ڈر نہیں لگتانا تو اس پار رہنے سے
روشنی سے ڈرتے ہوشہر کی فصیلوں پر
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا جھوٹی پیت ہماری ہوفرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پر بھاری ہو
چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہےکہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
یہاں پر تو جیون سے ہے موت سستییہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books