aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pair"
نا اس کے تن پر کپڑا ہےنا اس کے سر پر ٹوپی ہے
میں اپنے بند کمرے میں پڑا ہوںاور اک دیوار پر نظریں جمائے
اس نے اتنی کتابیں چاٹ ڈالیںکہ اس کی عورت کے پیر کاغذ کی طرح ہو گئے
اسی زمیں پہ کبھی شاہزادۂ خرمؔذرا سی دل شکنی پر جو رو دیا ہوگا
درخت! میرے دوستتم مل جاتے ہو کسی نہ کسی موڑ پر
کے انتظار میں ہوںگھر پر پیر پٹکتی ننھی بچی سی
پاؤں مار کے خود ہی تو چادر پھینکی تھیپاؤں پلنگ پہ مار کر پیر سجا رکھا ہے
پر جو کھولے تو ہر اک سمت پہ پردے لٹکیںاور جلتا ہوا سورج ابھی کھو جائے کہیں
اب بول کہ کیا تو تیرتی ہےآ تو مچھلی سے پیر ملا
شہر کے شہر کا افسانہ وہی آرزوئے خستہ کے لنگڑاتے ہوئے پیرکہ ہیں آج بھی افسانے کی دزدیدہ و ژولیدہ لکیروں پہ رواں
پیر بے زمیناور سر بے آسمان
پہلے پہل پستانوں میں درد کی ٹیسیں بہت اٹھیںپھر یاد نہیں
میں اونچی ہوں تو ہے نیچییعنی میرے پیر کی جوتی
پیر پیمبر بھائی دوستاور پھولوں سی بہنا دی
پھر آ گیا ہے ملک میں قربانیوں کا مالکی اختیار قیمتوں نے راکٹوں کی چال
دریا چڑھاؤ پر ہےاور بوجھ ناؤ پر ہے
میں وہ تنہا تھیجسے پیر ملانے کا سلیقہ بھی نہ تھا
پیر میں تپتی دھوپ پہن کرسر پر جلتا سورج ٹانکے
ہجرت کے ٹوٹے پروں پرہوا کے دوشالے میں لپٹی
''مشکیزے کا پانی اسی ریت پر ڈال دواور ننگے پاؤں میرے پیچھے چلے آؤ''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books