aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pairahan"
وہ پرانی روشیں باغ کی ویراں بھی ہوئیںڈالیاں پیرہن برگ سے عریاں بھی ہوئیں
اس نئی آگ کا اقوام کہن ایندھن ہےملت ختم رسل شعلہ بہ پیراہن ہے
مرے گھر کا وہی سرنام تر ہے جو بھی بسمل ہےگزشت وقت سے پیمان ہے اپنا عجب سا کچھ
جسے لہو کے سوا کوئی رنگ راس نہ آئےہمیں حیات کے اس پیرہن سے نفرت ہے
تیرے پیراہن رنگیں کی جنوں خیز مہکخواب بن بن کے مرے ذہن میں لہراتی ہے
ان کا آنچل ہے کہ رخسار کہ پیراہن ہےکچھ تو ہے جس سے ہوئی جاتی ہے چلمن رنگیں
اس سے پہلے بھی تو پیمان وفا ٹوٹے تھےشیشۂ دل کی طرح آئینۂ جاں کی طرح
یہ خونچکاں لطافتیں کثافتیں لیے ہوئےیہ تار تار پیرہن عروسۂ بہار کا
میں یہ پیراہن جاں کیسے بدل سکتا ہوںکہ ترا ہاتھ میرے دل کے گریبان میں ہے
مجھے احساس ہی کب تھاکہ تم بھی موسموں کے ساتھ اپنے پیرہن کے رنگ بدلو گی
ان کے ہونٹوں کو بھی ان کہے خواب کا ذائقہ چومتا تھا!آنے والے نئے موسموں کے سبھی پیرہن نیلمیں ہو چکے تھے!
سلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نامبکھر گیا جو کبھی رنگ پیرہن سر بام
میں کس طرح تجھے لفظوں کا پیرہن بخشوںمرے ہنر کی بلندی تو سرنگوں ہے ابھی
گرمئی رشک سے ہر انجمن گل بدناںتذکرہ چھیڑے تری پیرہن آرائی کا
خوشبو تمہارے پیرہن کی ہر شکن سےاذن لے کر ہر طرف وحشت لٹاتی تھی
لیلائے وطن کے پیرہن میںبارود کی بو نہیں رہے گی
لے جانی اب اپنے من کے پیراہن کی گرہیں کھوللے جانی اب آدھی شب ہے، چار طرف سناٹا ہے
تیرے جواں رعنا جواںتیرے حسیں گل پیرہن
جانے کیوں ایسا ہوں میںپیڑوں کے پیراہن دیکھوں پھولوں کی خوشبو کو سونگھوں
ضیائے مہ میں دمکتا ہے رنگ پیراہنادائے عجز سے آنچل اڑا رہی ہے نسیم
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books