aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pairhan-e-chaak"
درد کے پیرہن چاک سے جھانکو تو ذرامردہ سورج پہ لٹکتے ہوئے میلے بادل
یاں بایں عالم غرور یوسفیت بھی نہیںواں زلیخائی بہ عزم چاکدامانی ہے آج
اب نہ طفلاں کو خبر ہے کسی دیوانے کیاور نہ آواز کہ ''او چاک گریباں والے''
قبائے چاک پہنے کچھ کشادہ ظرف استقبال کو باہر کھڑے ہوں گےتمہیں جو رنگ بھی بھائے پہن آنا
دامن چاک سے اگر اپنےکوئی پیمان پھول کا ہوتا
ایک آراستہجھومتے جھامتے عصر سے لمحۂ چاک تک
لباس چاک پہ تہمت قبائے زریں کیدل شکستہ پہ الزام بد دماغی کا
فقط تمہیں کو نہیں رنج چاک دامانیکہ سچ کہیں تو دریدہ لباس ہم بھی ہیں
ردائے چاک نے دستار شہ کو تار کیاتن نحیف سے انبوہ جبر ہار گیا
آج لیکن مرے دامن چاک میںگرد راہ سفر کے سوا کچھ نہیں
میں خود میں حسن کوزہ گر پا بہ گل خاک بر سر برہنہسر چاک ژولیدہ مو سر بہ زانو
تمہارے روزن چاک جگر بھی بند ہیںتم میں ہر اک نے کسی خشت تمنا
پھر ستاروں نے پیغام رفعت دیااور خوابوں کے جھونکے
نہ بندشوں میں رکھ سکا تجھے جہان چار سو
پیغام آشتی دیتینشیب کی جانب
پیراہن زر تار میں اک پیکر سیمیں
ایک تحریرپیغام شوق اجل کی
تیرے پیمان محبت کا وہ اظہار طویل
جب اماں تم آؤچھت کو خالی پاؤ
چاک ہونے نہ دیں گے ترا پیرہناے ہمارے وطن اے ہمارے وطن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books