aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pajaama"
کام ہے ان کا سارا الٹااور تو اور پجامہ الٹا
برائے بحث کھڑا ہے کبھی یہ ہنگامہلباس قوم کا دھوتی ہو یا کہ پاجامہ
اس طرح ٹیلی ویژن کا ہر ڈراما ہو گیاجیسے لازم شیروانی پر پجامہ ہو گیا
بائیسکوپ ٹکٹ ایک آنہایک اٹھنی کا پاجامہ
چم چم کرتے جوتے پہنےپاجامہ اور کرتے پہنے
مست ہوئے ہیں دیکھ رہے ہیںبندر ماما ڈال پاجامہ
اپی کب تک پہنوں گا میںیہ پیوند لگا پاجامہ
بائیسکوپ ٹکٹ ایک آناایک اٹھنی کا پاجامہ
شکست ناروا نے مجھ کو پارہ پارہ کر ڈالاانا کو میری بے اندازہ تر بے چارہ کر ڈالا
مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہےکہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم كا خون ہے آخر
اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہتیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا
وہ سارے ادھڑے ادھڑے ہیںکوئی صفحہ پلٹتا ہوں تو اک سسکی نکلتی ہے
ہمارا نرم رو قاصد پیام زندگی لایاخبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے
یہ پانچ کرتے ہیں دیکھو یہ پانچ پاجامےڈلے ہوئے ہیں کمر بند ان میں اور دیکھو
بندۂ مزدور کو جا کر مرا پیغام دےخضر کا پیغام کیا ہے یہ پيام کائنات
اس کے زمانے عجیب اس کے فسانے غریبعہد کہن کو دیا اس نے پیام رحیل
تونگر ہرزہ کاروں کو کیا دریوزہ گر مجھ کومگر جب جب کسی کے سامنے دامن پسارا ہے
رفتہ و حاضر کو گویا پا بہ پا اس نے کیاعہد طفلی سے مجھے پھر آشنا اس نے کیا
ہم کو دیتے ہیں بہر لمحہ پیام تعلیماچھی باتیں ہی بتاتے ہیں ہمارے استاد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books