aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "palke.n"
دوستوں کو بھی کس عذر سے روکا ہوگایاد کر کے مجھے نم ہو گئی ہوں گی پلکیں
نشیلی آنکھیں، رسیلی چتون، دراز پلکیں، مہین ابروتمام شوخی، تمام بجلی، تمام مستی، تمام جادو
تو کہیں بھی ہو ترے پھول سے عارض کی قسمتیری پلکیں مری آنکھوں پہ جھکی رہتی ہیں
جب دلوں میں داغ چمکتے تھےجب پلکیں شہر کے رستوں میں
گرد ایام کی تحریر کو دھونے کے لیےتم سے گویا ہوں دم دید جو میری پلکیں
پلکیں آنکھوں پہ جھکتی آتی ہیںانکھڑیوں میں کھٹک رہی ہے رات
ریشمی چادریں ہٹ گئیںپلکیں جھپکیں نہ نظریں جھکیں
ابروؤں کی جھکی محرابوں میں جامد پلکیںجس طرح تیر کمانوں میں الجھ جاتے ہیں
چاند ایک روٹی ہےجھک رہی ہیں اب پلکیں
نہ جاگی ہوئی سی نہ سوئی ہوئی سیجھپکتی ہوئی بار بار اس کی پلکیں
سکوں نما خم ابرو یہ ادھ کھلیں پلکیںہر اک نگاہ سے ایمن کی بجلیاں لپکیں
اک ایک کر کے فسردہ چراغوں کی پلکیںجھپک گئیں جو کھلی ہیں جھپکنے والی ہیں
کہاں آنکھیں ملانا ہے کہاں پلکیں جھکانا ہےیا یہ لکھو کہ اب کی بار جب وہ ملنے آئے گا
اور بھی سائے تھے ہلکے گہرےکالی آنکھوں کی گھنیری پلکیں
فتح کے نشے سے پلکیں بوجھل تھیںاس نے سوچا ہائیڈ پارک میں
اگر وہ پلکیں ذرا سی کھولےتو یوں لگے گا کہ خواب مہکے
مونچھیں کسی کی پھک گئیں پلکیں جھلس گئیںرکھے کسی کی داڑھی پہ چنگاری شب برات
آنسو بن کر دوڑا آیامیری پلکیں اس کے ٹھکانے
لمبی لمبی پلکیں جھپکے اک شرمیلی بی بیبالوں کی ترتیب سے جھلکے ذہن کی بے ترتیبی
ان گنت بار جھپکتی پلکیںنظر نہ آنے والی نظریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books