aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "palnaa"
پالنا جس نے ہلایا وہ ہوا تیری تھیجس نے گہوارے میں چوما وہ صبا تیری تھی
مجھ کو احساس نہیں تھا کہ وہاں وقت پڑا ہےپالنا کھول کے جب میں نے اتارا تھا اسے بستر پر
پالنا ہلاتی ہے
میں ہوں ایک عجیب سپیراناگ پالنا کام ہے میرا
اپنی سرد بانہوں کاپالنا ہلاتی ہیں
ایک پالنا جس کی رسیاں کاٹ دی گئیںایک کوچی جو پچھلے تیس سال سے رنگوں میں ڈوبی ہوئی ہے
دیکھا ہے ایک حال پہ دور زماں کہیںآغوش انقلاب میں پلنا ہے ارتقا
خوشبوؤں کا پالنادیکھنا بھالنا
جن کے روپ میں کوئی دل کشی نہیں لیکنپھر بھی ان کے سینے میں ایک درد پلنا ہے
پالنا ہلاتی ہیںخواب وہ دکھاتی ہیں
مردم چشم زمیں یعنی وہ کالی دنیاوہ تمہارے شہدا پالنے والی دنیا
زہر ہی زہر ہے دنیا کی ہوا تیرے لیےرت بدل ڈال اگر پھولنا پھلنا ہے تجھے
کہ خون رایگاں کے امر میں پڑنا نہیں ہم کووہ سود حال سے یکسر زیاں کارانہ گزرا ہے
پیدا ہوایہیں وہ پلا بڑھا ہے
تو ہم نے اسے کیوں پالا ہےکیا شیر بہت نا لائق ہے
کیا بدھیا بھینسا بیل شتر کیا گونیں پلا سر بھاراکیا گیہوں چانول موٹھ مٹر کیا آگ دھواں اور انگارا
تو ممکن ہےراہ پانا
کھیلنے والے سب ہاتھوں کو میں گڑیا ہی لگتی ہوںجو پہنا دو مجھ پہ سجے گا
جلا کے جس کی محبت نے دفتر من و توہوائے عیش میں پالا کیا جواں مجھ کو
یہیں کہیں اسے ڈھونڈو یہیں کہیں ہوگابرہنہ ہو تو اسے پھر لباس پہنا دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books