aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "panaah"
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگااور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
مرد سپاہی ہے وہ اس کی زرہ لا الہسایۂ شمشیر میں اس کی پنہ لا الہ
جو پناہ مانگ لےاس کی بخش دے خطا
کسی کی سوئی ہوئی یاد کو جگاتی تھیوہ بے پناہ گھٹا وہ بھری بھری برسات
جنہیں مضمحل دلوں نے ابدی پناہ جاناتھکے ہارے قافلوں نے جنہیں خضر راہ جانا
آتی نظر نہیں کوئی امن و اماں کی راہاب یاں سے کوچ ہو تو عدم میں ملے پناہ
ناظر گل پاسبان رنگ و بو گلشن پناہناز پرور لہلہاتی کھیتیوں کا بادشاہ
وہ بے پناہ ذکی الحسی وہ حلم و غرورکبھی کبھی وہ بھرے گھر میں حس تنہائی
تمہارا کہنا ہےتم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو
سچ کہو کیا حافظے میں ہے وہ ظلم بے پناہآج تک رنگون میں اک قبر ہے جس کی گواہ
کون کہے کس سمت ہے تیری روشنیوں کی راہہر جانب بے نور کھڑی ہے ہجر کی شہر پناہ
ہر ایک کو کہیں نہ کہیں پناہ مل گئیچینٹیوں کو جائے نماز کے نیچے
یہ دھج نہ دے جو اجنتا کی صنعتوں کو پناہیہ سینہ پڑ ہی گئی دیو لوک کی بھی نگاہ
تری آنکھیں نہیں یہ دیوتاؤں کی پنہ گاہیں ہیںجن میں وقت جیسے زہر کا تریاق ہے
جہاں خدا کے نشان پا نے پناہ لی ہےجہاں خدا کی ضعیف آنکھیں
میری سپر اور مرے دل کی پناہدرد و مصیبت میں مری تکیہ گاہ
تمہاری کوکھ سے جنموں تو پھر پناہ ملے!
کہ ذرا روح کو اپنی وہ سبکبار کرے!بے پناہ عیش کے ہیجان کا ارماں لے کر
دیو ظلمات کی ٹھوکر سے نہ پائیں گے پناہیہ شوالے، یہ مساجد، یہ پجاری، یہ صنم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books