aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pap.dii"
پپڑی سی جم جاتی ہےکھرچ کھرچ کے ناخونوں سے
جس طرح سوکھ کے زخموں سے گرا کرتی ہے پپڑیاس کی دیواروں سے اس طرح سے گرتا ہے پلستر
آج سرحد پہ خاموش توپوں کے ہونٹوں پہپپڑی کی تہ بھی چٹخ کر گری ہے
اور میرے ہونٹوں پر پہلی پپڑی جمیتب سے اب تک سانپ
جمی ہوئی ہے لبوں پر سکوت کی پپڑیدھدھک رہی ہے عجب سی اک آگ آنکھوں میں
جو اندھیروں کی پپڑی جمی تھی لب بام و دروہ اترنے کو ہے
اک پپڑی سی جمی ہےوہ بھی مجھ جیسے پیاسے ہیں
وہ اپنی راہ چل پڑیمیں اپنی راہ چل دیا
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
ہوک سی سینے میں اٹھی چوٹ سی دل پر پڑیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
ہمت کرو جینے کو تو اک عمر پڑی ہے
جو مٹی کے سکوروں کی طرح بکھری پڑی ہیںگلاسوں نے انہیں متروک کر ڈالا
سنگ بستہ پڑی تھیصراحی و مینا و جام و سبو اور فانوس و گلداں
سونی پڑی ہوئی ہے مدت سے دل کی بستیآ اک نیا شوالہ اس دیس میں بنا دیں
کئی صدیوں سے جو ساکت پڑی ہےاب اس پر کائی جمتی جا رہی ہے
گھوڑا تھا گھمنڈی پہنچا سبزی منڈیسبزی منڈی برف پڑی تھی برف میں لگ گئی ٹھنڈی
آنکھوں میں گدا کی سرخی ہے بے نور ہے چہرہ سلطاں کاتخریب نے پرچم کھولا ہے سجدے میں پڑی ہیں تعمیریں
سختی سہی نہیں کہ اٹھائی کڑی نہیںدنیا میں کیا کسی پہ مصیبت پڑی نہیں
برس پڑیوہ کیمیا گری ترے جمال کی برس پڑی
جنگل پہ لپک رہے ہیں شعلےطاؤس کو رقص کی پڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books