aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parakh"
بن ظاہر کئے تمام احساسات جو پرکھ لیتی تھیمیرے لئے جو ہر کہانی ہر ایک قصے میں تھی
دیکھ بھال کر جانچ پرکھ کرکہنا سچی بات
جو تیرے اندر ہیں آتے جاتےپرکھ چکی تھی میں تیرے دل کی تمام رت کو
اسے منافع کا سودا سمجھ کے تو نہ پرکھجو لو ابھرتی ہے دل میں اسے ابھرنے دے
شعر کی جانچ پرکھ تو ہے بڑی دور کی باتاب تو مشکل سے ملیں شعر سمجھنے والے
تیرا فن بھیپرکھ کے عمل سے نہیں بالاتر
اور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگا
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
تجھ کو پرکھتا ہے یہ مجھ کو پرکھتا ہے یہسلسلۂ روز و شب صیرفی کائنات
جو پناہ مانگ لےاس کی بخش دے خطا
خواب اصلی ہیں کہ نقلی؟''یوں پرکھتے ہیں کہ جیسے ان سے بڑھ کر
جنہیں مضمحل دلوں نے ابدی پناہ جاناتھکے ہارے قافلوں نے جنہیں خضر راہ جانا
اپنے گلنار پنکھ پھیلائےآ رہے ہیں اسی طرف جنگل
کسی کی سوئی ہوئی یاد کو جگاتی تھیوہ بے پناہ گھٹا وہ بھری بھری برسات
آتی نظر نہیں کوئی امن و اماں کی راہاب یاں سے کوچ ہو تو عدم میں ملے پناہ
نیک مادام بہت جلد وہ دور آئے گاجب ہمیں زیست کے ادوار پرکھنے ہوں گے
ناظر گل پاسبان رنگ و بو گلشن پناہناز پرور لہلہاتی کھیتیوں کا بادشاہ
وہ بے پناہ ذکی الحسی وہ حلم و غرورکبھی کبھی وہ بھرے گھر میں حس تنہائی
تمہارا کہنا ہےتم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو
کیا حدحدوں کی حق حق کیا فاختوں کی ہو ہوسب رٹ رہے ہیں تجھ کو کیا پنکھ کیا پکھیرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books