aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pasa.ndiyaa.n"
سب کے لیے نا پسندیدہ اڑتی مکھیکتنی آزادی سے میرے منہ اور میرے ہاتھوں پر بیٹھتی ہے
ایک بچہ کہ ابھی کچھ اسے تمییز نہ تھیلہو و بازی سے پسندیدہ کوئی چیز نہ تھی
ایک نظم میں اکٹھا کرناعورتوں کا پسندیدہ کھیل نہیں
جی میں ہے اپنی آزادیاں بیچ کرآج لے لوں یہ پابندیوں کی خوشی
مجھے ان وادیوں میں سیر کی خواہش نہیں باقیمجھے ان بادلوں سے راز کی باتیں نہیں کرنی
ان کا نکتہ تھا کہ شاعر فطرتاً آزاد ہےاس پہ لگ سکتی نہیں پابندیاں تنظیم کی
غریب و امیر اس کے شیدائی یکساںپسندیدۂ خاص و عام آ رہا ہے
سبزے سے ڈھکی پہاڑیاں کتنی بھی حسین ہوںسونے سے ڈھکی پہاڑیوں کی بات ہی الگ ہے
کہ میں پابندیوں کے اس قفس کوتوڑ کر باہر نکل آؤں
میرے باپ نے پسندیدہ عورت گرائیاور اس کے پیٹ میں گالی تھوک دی
وہ اپنی پسندیدہ لپ اسٹکپستول کی نوک سے لگاتی ہے
سامنے کھونٹی سے لٹکا ہے مرا گرم لباسجس پہ خود ساختہ پابندیوں کا پہرا ہے
جو دائروں کا مکیں نہیں ہےجسے ہے پابندیوں سے نفرت
تمام خود پسندیوں کا تخت و تاج لٹ گیامری انا کی سلطنت تمام اجڑ کے رہ گئی
تمہاری جیب میں رکھا جائے گایا میں تمہارے پسندیدہ پرفیومز میں سے
مقام اس کا مشاہیر کی صف اولہر ایک حرف پسندیدہ ہر سخن مقبول
یا اپنی پسندیدہ موسیقی سننے کا دن ہودرختوں میں چھپ کر کسی سے لپٹنے کا دن ہو
ٹھنڈا ٹھنڈا رہنے دو ناٹب میں بیٹھا رہنے دو نا
سماعت پہ پابندیاں تھیںمگر شاہی دستور میں
خود بخود اٹھ جائیں گی پابندیاں ماحول کیاک ذرا ہم جذبۂ وحشت فزا پیدا کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books