aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paune"
ٹوٹے پھوٹے انساںاونے پونے داموں
محفل شعری کو آدھی رات میں بھگتا دیابھیرویں کا راگ پونے نو بجے چپکا دیا
آدھے پونے خواب پڑے ہیںاور میری شیلف پر دھرے ہیں
جو پڑتا ہے سب ڈالا ہےپونے کا پاپڑ والا ہے
ہے وقت ابھی کر کے سودا بیچ اونے پونے یہ کوڑاموقع ہے یہی روشن کر لے مستقبل اپنے بچوں کا
لے لو بچو کھیل کھلونےدام ہیں ان کے اونے پونے
بھیگے ہوئے پودے ہلتے ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
اک پون پیسے تک بھی وہ کرتی نہیں نہیںیہ دکھ اسی سے پوچھئے اب آہ جس کے تئیں
بکتے ہوزر کی امان پاؤں تو بتاؤں
آ کر دیکھواس پودے پر پھول آیا ہے!
ہاں مگر شرط وفا یہ ہے کہ پاؤں بھی وفامیں بھی انسان ہوں کمتر نہیں رتبہ میرا
اگر میں جاں کی امان پاؤںتو دست بستہ کروں گزارش
گیت گانے لگتے ہیںجھوم جھوم کر پودے
ان نونہالوں کی شخصیتجو آج کمزور پودے ہیں
وہ اس کے درختوں کے تیاریاںوہ پھل پھول پودے وہ پھلواریاں
چمن میں جیسے کسی باغباں کی آنکھوں نےروش کے ساتھ ہی ننھے سے ایک پودے کو
یہ لہکتے ہوئے پودے یہ دمکتے ہوئے کھیتپہلے اجداد کی جاگیر تھے اب میرے ہیں
ایک نے دنیا کے پودے باغ میں اپنے لگائےایک نے چھوڑے دفینے سیم و زر کے بے شمار
اب تو اس باغ پہ ہے سب کی محبت کی نگاہجو کہ پودے تھے شجر ہو گئے ماشاء اللہ
گل ریز تھے ساحل کے لچکتے ہوئے پودےگل رنگ تھے تالاب کے ترشے ہوئے زینے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books