aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pesh-tar"
'خدا کی جگہ خالی ہے'متمنی حضرات فوراً سے پیشتر درخواست دیں!
پیشتر اس کے کہ ہم پھر سے مخالف سمت کوبے خدا حافظ کہے چل دیں جھکا کر گردنیں
کھائی سے نکلنے کی آرزو سے پیشتردیکھ لو ذرا جو ہے دوسری طرف ہے گڑھا ہے
چاند کے نکلنے سے پیشتر ہیلباس اترے ہوئے بدن پر
وہ صبحیں جو لاکھوں برس پیشتر تھیں،وہ شامیں جو لاکھوں برس بعد ہوں گی،
آج تک میرے نزدیک زندہ تھا یہاور میرے تئیں دو گھڑی پیشتر ہی مرا ہے
جی میں کہتا ہوں کہ ہاں،رقص گاہ میں زندگی کے جھانکنے سے پیشتر
میری خاطر جو تو گلدستۂ تر لایا ہےعاشق زار غریبوں کا جگر لایا ہے
یہ کھیل گڑیوں کےریت محلوں کے
اے گل تر کس قدر دل کش ہے نظارہ تراحامل حسن ازل ہے قلب سی پارہ ترا
اپنے اللہ سے لو لگاؤں میںزندگی خوب تر بناؤں میں
میں ایک پتھرمیں ایک بے جان سرد پتھر
مرے مکاں کے سامنےوہ جوں ہی آیا
روشنی کم ہے نہ کر اس کی شکایت ہمدمروشنی کم ہی رہے تو اچھا
دیکھ آئے ہم بھی دو دن رہ کے دہلی کی بہارحکم حاکم سے ہوا تھا اجتماع انتشار
خاموشی میرا لشکر ہےلفظوں کی دلدل
تیرے آتش فشانوں سے بہتے ہوئےسرخ سیلاب کی پیش گوئی
رنگ چمن بنا ہے گریبان صبح عیددامان گل سے کم نہیں دامان صبح عید
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books