aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "peshkash-e-sahbaa"
دل ہی افسردہ ہو جب پیشکش صہبا کیاآنکھ ہی جب نہ رہے دعوت نظارہ کیا
جان صہباؔ سچ کہو پیہم سہارے یاد ہیںوہ نگاہ اولیں کے کیا شرارے یاد ہیں
صہباؔ اثر نگاہ ہے ہر جنبش نگاہنظروں سے جام مست پلاتی چلی گئیں
ہستی کے زمزموں میں ساز قرار بن کرصہبائے آتشیں کا رنگیں خمار بن کر
محفل بھی وہی مطرب بھی وہی صہبا بھی وہی ساغر بھی وہیمے نوش جو پینے آئے تھے صہبائے محبت بھول گئے
صہباؔ اثر نگاہ کی اللہ رے کشمکشنیندوں میں کیف و کم کی شروعات ہو گئی
ادائے ناز غرق کیف صہباسیہ مژگاں شراب آلودہ نشتر
کوئی دم بادبان کشتیٔ صہبا کو تہہ رکھوذرا ٹھہرو غبار خاطر محفل ٹھہر جائے
خط پیمانہ عرق موج صہبا ہوتا جاتا ہےاجازت ہو کہ اب آگے خدا کا نام ہے ساقی
قیس زحمت کش تنہائی صحرا نہ رہےشہر کی کھائے ہوا بادیہ پیما نہ رہے
ساقی نہیں شراب نہیں میکدہ نہیںلیکن فضا میں مستیٔ صہبا ابھی سے ہے
وحشت برس رہی ہے گلستاں میں ہر طرفہے چاک چاک دامن صحرا ترے لئے
میری رگ رگ میں ابھی مستیٔ صہبا بھر دومیں بھی تہذیب سے بیزار ہوں تم بھی بیزار
ان اوباش لوگوں اور ان لڑکیوں کے ہجوم طرب میںگئی رت تک جشن صہبا منایا
حافظؔ و خیامؔ سے کہہ دو کہ محشر ہو گیاتندیٔ صہبا سے چکناچور ساغر ہو گیا
موج صہبا میں تمنا کے سفینے کھو کرنغمہ و رقص کی محفل سے جو گھبرا کے اٹھا
جوش صہبا سے نہ یہ جام چھلک جائیں کہیںپاؤں اس راہ میں تیرے نہ بہک جائیں کہیں
ہے ترے ضعف پہ کچھ مستیٔ صہبا کا گماںاے قدم اور بہک! اور بہک اور بہک!
کبھی ہمارے لیے تھی نشست گاہ حسیںیہ زلف پیچ سے بیگانہ موج صہبا تھی
رنگ صہبا اور ہے صہبا کی مستی اور ہےذکر پستی اور ہے احساس پستی اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books