aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "peshvaa"
یہ سماں اور اک قوی انسان یعنی کاشت کارارتقا کا پیشوا تہذیب کا پروردگار
بہ ہر عنواں یہی اک پیشوائے حسن و خوبی ہےغلط ہے ایشیا میں مورد الزام ہے اردو
اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے يہ خاک باز ہيں ، رکھتے ہيں خاک سے پيوند
یہ ساری پیش بندی ہے فقط اس بات کی خاطرکہ لاحق ہو نہ برٹش راج کے ایوان کو خطرہ
ہر آنے والے نصاب لمحے کاپیشوا ہے
وہ امام الہند وہ مرد خدا رخصت ہواجنگ آزادی کا اپنی پیشوا رخصت ہوا
خدا اور اس کے انصاف سے ڈرنے والےخطا پوش کمزور دل
جبکہگداگروں کے روحانی پیشوا
پیشوا تھا پیشوا تھا بال گنگا دھر تلککون بھارت کی خبر لے اس کے مر جانے کے بعد
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سےتمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
تجھ کو چھوڑا کہ رسول عربی کو چھوڑابت گری پیشہ کیا بت شکنی کو چھوڑا
سرت گردم توہم قانون پیشیں ساز دہ ساقیکہ خیل نغمہ پردازاں قطار اندر قطار آمد
اسے واسطہ کیا کم و بیش سےنشیب و فراز و پس و پیش سے
نہیں کوئی مری منزل پہ ہے سفر درپیشہے گرد گرد عبث مجھ کو در بہ در پیش
میری امید اگر مٹ گئی تو مٹنے دوامید کیا ہے بس اک پیش و پس ہے کچھ بھی نہیں
یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصۂ محشر میں ہےپیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے
صد خارہ و یک تیشہاے عشق جنوں پیشہ
اتار دے جو کنارے پہ ہم کو کشتیٔ وہمتو گرد و پیش کو گرداب ہی سمجھتے ہیں
تمہیں میری ہوس پیشہمری سفاک قاتل بے وفائی کا گماں تک
جی میں کہتا ہوں کہ ہاں،رقص گاہ میں زندگی کے جھانکنے سے پیشتر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books