aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phone"
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
نا چنچل کھیل جوانی کے نا پیار کی الھڑ گھاتیں تھیںبس راہ میں ان کا ملنا تھا یا فون پہ ان کی باتیں تھیں
میں کیوں اس کو فون کروں!اس کے بھی تو علم میں ہوگا
اپنا غصہ اتارنے کے لئےفون پر شب گزارنے کے لئے
اپنے فون پہ اپنا نمبربار بار ڈائل کرتی ہوں
میری تائید سے ڈھالے گئے میں مجرم ہوںپٹریاں ریل کی سڑکوں کی بسیں فون کے تار
کل ہمیشہ کی طرح اس نے کہا یہ فون پرمیں بہت مصروف ہوں مجھ کو بہت سے کام ہیں
کیا ضروری ہے کہ ہم فون پہ باتیں بھی کریںکیا ضروری ہے کہ ہر لفظ مہکنے بھی لگے
فون پر کس کو سناؤں گی میں اپنا حال زارکس کی باتیں سن کے آئے گا مرے دل کو قرار
محبت وہ نہیں ہے جو یہ نسل نو سمجھتی ہےیہ پہروں فون پر باتیں
یہ کس نے فون پہ دی سال نو کی تہنیت مجھ کوتمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
کس کے جانے سے پریشان رہوںکل مگر فون کی گھنٹی نے مجھے
آج ہی میرے ''اٹرنی'' کا بھی فون آیا ہےآج ہی گھر کا کرایہ بھی چکانا ہے مجھے
مریخ پر مشاعرہ کر لو کہ مون پرہم تو اب اپنے شعر سنائیں گے فون پر
میں جا کے مجھ کوفون
فون کی بھی لائنیں بارشوں کے پانی سےایسے ٹوٹ جاتی ہیں
لیکن فون تو کر سکتا تھاایس ایم ایس تو کر سکتا تھا
شاہ اودھ سے فون پہ کل میں نے بات کیاسم گرامی شاہ کا عبدالسلام ہے
ہفتہ پہلے جب تیرافون آیا اور تو نے کہا
ڈھلتی ہوئی سہ پہر میںفون کر کے بلائے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books