aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phudi"
صبح پھوٹی تو ہر اک زخم کے ٹانکے ٹوٹےدوپہر آئی تو ہر رگ نے لہو برسایا
جب آدمی کے پیٹ میں آتی ہیں روٹیاںپھولی نہیں بدن میں سماتی ہیں روٹیاں
کسی کا جھانکنا آہستہ پھوٹتی پو سےوہ دوپہر کا سمے درجۂ تپش کا چڑھاؤ
کتنی آنچل سے پھوٹتی کرنیںمیرے پہلو میں رسمساتی ہیں
نٹ بنجارن سنیاسی اور کھیل تماشے والے لوگکھنڈر ویرانہ جلتی دھوپ پھولی سرسوں دھان کے کھیت
سیاہ چادر سے اپنے حجرے کی بے کفن لاش ڈھانپ دیجئےکہ اس سے پھوٹی ہے جو عفونت
اس خاک سے پھوٹی ہے زلیخا کی جوانییا چاہ سے نکلا ہے کوئی یوسف ثانی
گئے دنوں کی کوئی گھڑیپچھتاوا بن کے نہیں پھوٹی
کہیں شاخ ہستی کو لگتے تھے پتےکہیں زندگی کی کلی پھوٹتی تھی
روشنی پھوٹتی ہے جالی سےباغ میں پھول مسکراتے ہیں
وہ پیپل کی پوڑی کے پیچھےجو کنواں ہے نا
پھر کئی ٹہنیاں پھوٹتی ہیں اسی شاخ سے
تختوں پہ کھڑے ہو کر جب بھیپھولی دیکھا ہر چھاتی ہے
پھولی ہوئی ہے سرسوںبھولی ہوئی ہے سرسوں
پھوٹتی ہے مرے جسم سے روشنیسب مقدس کتابیں جو نازل ہوئیں
پھوٹی لب نازک سے وہ اک شوخ سی لالیتھوڑی سی شفق عارض تاباں نے چرا لی
افق روس سے پھوٹی ہے نئی صبح کی ضوشب کا تاریک جگر چاک ہوا جاتا ہے
پھولی شفق فضا میں حنا تلملا گئیاک موج رنگ کانپ کے عالم پہ چھا گئی
میز پر اپنی ساری دنیاکاغذ اور قلم اور ٹوٹی پھوٹی نظمیں
اب وہ کسی میوزک اسکول میں داخلہ لے لے گافوڈ کارپوریشن کا مطالبہ:
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books