aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phudke"
مجھ پہ بیٹھے پھدکے گائےخوب چہچہائے
خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمےفرق انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے
اب اپنے پھیکے ہونٹوں پرکچھ جلتے بجھتے لفظوں کے
تم نے بابر کی طرف پھینکے تھے سارے پتھرہے مرے سر کی خطا، زخم جو سر میں آئے
یوں اچانک تری آواز کہیں سے آئیجیسے پربت کا جگر چیر کے جھرنا پھوٹے
اس بزم میں نیزے پھینکے ہیں اس بزم میں خنجر چومے ہیںاس بزم میں گر کر تڑپے ہیں اس بزم میں پی کر جھومے ہیں
دوست سچ مچ بہت ضروری ہیںدل کے چھالوں کو پھوڑنے کے لئے
شہرت کی بزم تجھ سے منور نہیں مگرفرق گدا پہ تاج ہے سلطاں برہنہ سر
سماج پھولنے پھلنے کے دے سکا سادھنوہ سانس لیتے ہیں تہذیب کش فضاؤں میں
لکھنے پڑھنے والو جاگوپھولنے بڑھنے والو جاگو
کیا ماں ایسی ہوتی ہےتمہارے بچے پھیکے کیوں پڑے ہیں
آپ کے عضو بدن ہوویں جدا کٹ کٹ کےاور صد چاک ہو ماتا کا کلیجہ پھٹکے
دیکھ کے چپ جانا نہ کسی نےجان کو پھونکا دل کی لگی نے
چاقو سے ایک ایک رگ و ریشے کو کاٹوںاور بھیانک سچائی کا دریا پھوٹے
میرے کاسۂ فن میں ٹوٹے پھوٹے مصرعے ہیںاور دسترس میں دوست کچھ خیال دھندھلے ہے
طہارتوں کا فرق پاک پر نشاں لئے ہوئےخدائی آدمی کی ہوگی اس نئے جہان پر
کلیجہ پھنک رہا ہے اور زباں کہنے سے عاری ہےبتاؤں کیا تمہیں کیا چیز یہ سرمایہ داری ہے
پھدکتے پتھروں کو پنکھ دے کر نغمگی دے دیںلبوں کو مسکراہٹ
پھوٹنے والی ہے مزدور کے ماتھے سے کرنسرخ پرچم افق صبح پہ لہراتے ہیں
ان پھیکے پھیکے لفظوں پرسب بے جا خوب اکڑتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books