aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "piyaala"
ہاتھوں میں پیالہ شربت کا ہو آگے اک فراش کھڑافراش بھی پنکھا جھلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
نور بن بن کے چھن رہی ہے شرابساقیٔ آسماں پیالہ بدست
اپنے ہی دل کا پیالہ پیے مدہوش ہوں میںجھوٹی پیتا نہیں مغرب کی وہ مے نوش ہوں میں
لکھا ہے آنکھوں کا پیالہکہیں کہیں سے ٹوٹ رہا ہے
انسان کا پیالہ سمندر کے پیالے سے مٹی نکالتا ہےمٹی کے سانپ بناتا ہے اور بھوک پالتا ہے
درد کے ہم دوش لذت کو بھی اکساتا رہےلے پیالہ تھام لے
پہلے سے وہ سن چکا تھا اکثرہے قوس میں اک پیالۂ زر
یخ بستہ سے ہاتھوں میںکافی کا پیالہ ہو
ہم نے تو پیالہ الٹ دیااور الٹ دیا
آج مرے کمرے میں پھر سے ہجر کی ٹیبل پردل کا پیالہ یوں اشکوں سے بھرا ہوا تھا
زہر پیالہ پی کے دس میں موئیہ جاں توں موئیرانجھا رانجھا کردی
اک گہرا سا ناف پیالہ
تو کیا دیکھتی ہے فقیر ایک بوڑھاپھٹی جس کی گدڑی پیالہ ہے ٹوٹا
مری غم-نوازی سے بڑھ کر جنہیں صرف کافی کا پیالہ بہت ہےبھیڑ کیا کون سب ہیں
پیالہ نما آسماںمیرا محرم مری سانس کا راز داں
یہ شاماتنی مکدر کہ چائے کا پیالہ
کیوں نہ خالی کیا جائےکڑوے سمندر سے بنے زہر کا پیالہ
روشنی سے مہکتے ستاروں کا بور آ گیاچاند ایسا پیالہ چھلکنے کو ہے
کون کسی کا بھرتا ہے پیالہبوجھ کسی کا کون اٹھائے
تمہیں معلوم ہی شاید نہیں یہپیالہ زہر کا مجھ کو پلا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books