aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ponde"
بھیگے ہوئے پودے ہلتے ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
تری طلب کا سبب صرف خالی پن تو نہیںکہ تجھ سے رابطہ میرا ضرورتاً تو نہیں
آ کر دیکھواس پودے پر پھول آیا ہے!
میں بہت سادہ تھا ہر بات کو سادہ سمجھاپھول کو پھول کہا تارے کو تارا سمجھا
گیت گانے لگتے ہیںجھوم جھوم کر پودے
وہ پھل پھول پودے وہ پھلواریاںہمارا وطن دل سے پیارا وطن
میں نے اپنی آپ مدد کیمیں نے اپنے آنسو پونچھے
روش کے ساتھ ہی ننھے سے ایک پودے کوشگفتہ ہو کے سنورتے نکھرتے دیکھا ہو
ان نونہالوں کی شخصیتجو آج کمزور پودے ہیں
یہ لہکتے ہوئے پودے یہ دمکتے ہوئے کھیتپہلے اجداد کی جاگیر تھے اب میرے ہیں
ایک نے دنیا کے پودے باغ میں اپنے لگائےایک نے چھوڑے دفینے سیم و زر کے بے شمار
اب تو اس باغ پہ ہے سب کی محبت کی نگاہجو کہ پودے تھے شجر ہو گئے ماشاء اللہ
گل ریز تھے ساحل کے لچکتے ہوئے پودےگل رنگ تھے تالاب کے ترشے ہوئے زینے
مجھے پھولوں کا موسمپیڑ پودے اور پرندے اور بچے
پھولوں کا کنج دل کش بھارت میں اک بنائیںحب وطن کے پودے اس میں نئے لگائیں
مگر ان درختوں کے سائے میں اے دلہزاروں برس کے یہ ٹھٹھرے سے پودے
کنوارا آدمی ہو یا کوئی آزاد لیڈر ہوجو بے پیندے کے لوٹے ہیں وہ سارے ایک جیسے ہیں
اسی کی مصلحت سے بغض کے پودے پنپتے ہیںگرا دیتی ہے یہ دیوار باہم اعتمادوں کی
نئے پودےپھر سے ابھر آئیں گے
کتنے پیارے لگتے ہیںیہ درخت یہ پودے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books