aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pore.n"
وہ سارے ذائقے میری زباں پر زخم بن کر جم گئے ہوں گےتمہاری انگلیوں کی نرم پوریں پتھروں پر نام لکھتی تھیں مرا لیکن
میری پوریں خون تھوکتی ہیں
کبھی سوکھے گلابوں سےکبھی کچھ ایسے خوابوں سے کہ جن کی کرچیاں چن کر مری پوریں ہوئیں چھلنی
پھر ایک آدمی کو توڑ کر میں نے سورج بنایالوگوں کی پوریں کنویں میں بھر دیں
مگر ہر رنگ اس میں گھل گیا گویاچھوؤ تو ہاتھ کی پوریں گلابی ہوں
کہ میری پوریں سلگ رہی ہیںمیں قطرہ قطرہ پگھل رہی ہوں
تو ششدر انگشتوں کو پوریں نشتر دیتی ہیںپھر خون ٹپکتا ہے جو سرد نہیں ہوتا
یہ پوریں نور بافی کر رہی ہیںمحبت کو غلافی کر رہی ہیں
راکھ کے ڈھیر میں شاید کوئی جذبہ ابھی زندہ ہو اور اس دستحنا رنگ کی پوریں نہ جھلس دے
تم کو چھو سکتی ہوںتمہاری انگلیوں کی پوریں
تیرے نین محبت کے دیئے بن کر جل اٹھیںتیری انگلیوں کی پوریں
مرے ہاتھوں کی پوریں لفظ لکھنا بھول جاتی ہیںزمیں پر بارشیں
تمہیں پہچاننا مشکل تو نہیںمگر میری پوریں
لیکن گانٹھ نہیں لگتی ہےمیری پوریں ساتھ نہیں ہیں
جسم کے بند مساموں میں اترتی ٹھنڈکسنگ مرمر سی ہوئیں خون ترستی پوریں
قہقہے لگاتی ہیںانگلیوں کی پوریں
کہو! پوریں خیالوں کی سنہری جلد میں جلتے دیوں پر رقص کرتی ہیںصراحی دار گردن پر دمکتی نقرئی مالا... تمہارے کان کی بالی... یہ جادوگر!
اک تنا بے برگ شجر ہےرت کی نازک لانبی پوریں
دھند کی نرم پوریںمساموں میں چلنے لگیں
پوریں کم زخمی ہوتی ہیںآدھی چٹائی باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books