aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "professor"
یہی بس اکبرؔ کی التجا ہے جناب باری میں یہ دعا ہےعلوم و حکمت کا درس ان کو پروفیسر دیں سمجھ خدا دے
ڈاکٹر تاجر پروفیسر وکیلان کا ہونا ہے ترقی کی دلیل
دولت بڑے اسٹائل سے اشتہاری سکون بانٹتی ہےمائیکرو فون یا باپ اور یونیورسٹیوں میں جب پروفیسر اعزاز کی سولیوں پر خوش گوار دکھائی دیتے ہیں
کہیں لاہور میں با ریش لڑکوں نےپروفیسر کو پیٹا ہے
دوسروں کے نوٹس پڑھ کر درس بھی دینے لگااور پروفیسر لگا لکھنے وہ خود کو بے خطر
کالج کے مدرس سے جو ہو آپ کو ملناوہ پچھلے پہر اپنے نشیمن میں ملے گا
کوئی نہ سمجھے ان کی بھاشاکہلائیں پروفیسر یاہو
جب کبھی بھی فرصت ہومیکدے میں آ جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books