aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pukaartaa"
کوئی تشنہ لب ہی نہ تھا یہاںجو پکارتا کہ ادھر ادھر
سب مست ہو رہے پہچان تیری قدرتتیتر پکارتے ہیں سبحان تیری قدرت
کسی علم پہ رقم ہو کے مشتہر ہوتاپکارتا رہا بے آسرا یتیم لہو
پکارتا ہے: ''اب آؤ، آؤ!ازل سے میں منتظر تمہارا
یہ سانحہ ہے غضب تیری یاد آئی ہوئیعجیب درد سے کوئی پکارتا ہے تجھے
ریڈیو پکارتا ہے پچیس پیسے میں تینعینک کا شیشہ صاف کرتی چیونٹی
مری صدا کا جواب اب کوئی بھی نہ دے گایہ جانتا ہوں مگر مسلسل کسی کو اب تک پکارتا ہوں
لہو پکارتا ہےہر طرف پکارتا ہے
ہلال عید نے دی ہے یہی دلوں کو خبرپکارتا ہے ہمالہ سے ابر اٹھ اٹھ کر
تری طلب کے جہنم میں جل رہا ہے بدنلہو پکارتا ہے کیا سنا نہیں تو نے
نام لے کر پکارتا ہے مجھےکبھی چپکے سے نام لیتا ہے
مدد کو میں پکارتا تھا اور دیکھتی تھیں پتلیاں تماشا غور سےمگر نہ آئیں بین لے کے امن والی بستیوں سے جوگیوں کی ٹولیاں
تو آدمی کی حیات کب تکچلو اندھیرے پکارتے ہیں
اور کوئی من میں پکارتا ہےمولا مجھ کو بادل کر دے
کوئی چھپا تھا ٹوٹے ہوئے تخت کے تلےکوئی پکارتا تھا بچاؤ کہ ہم مرے
پھر وہاں سے پکارتا تاروراہ سے میری دور ہٹ جاؤ
پکارتا ہے جہان فریب کار مجھےسمن کدہ نظر آتا ہے خارزار مجھے
تلاشتا ہوں پکارتا ہوں اسی بشر کوجو میرے اندر چھپا ہوا ہے
پکارتا ہےچلے آؤ جان عہد گزشتہ
تمہیں خبر ہے کہ عہد ماضی میں دور ایسے بھی آ چکے ہیںپڑے رہے تم ہی غفلتوں میں پکارتا رہ گیا زمانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books