aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pukhta"
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظامپختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
اور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيلپختہ تر ہے گردش پیہم سے جام زندگی
ایسا ضرور ہو کہ انہیں رکھ کے کھا سکوںپختہ اگرچہ بیس تو دس خام بھیجئے
کروڑوں سینوں میں وہ گونجتا ہوا آلھامیں پوچھتا ہوں کسی اور ملک والوں سے
ڈاکوؤں کے دور میں پرہیزگاری جرم ہےجب حکومت خام ہو تو پختہ کاری جرم ہے
میں تم سے چھوٹ رہا ہوں مرے پیارومگر مرا رشتہ پختہ ہو رہا ہے اس زمیں سے
پختہ کاری سیکھ یہ آئین خامی تا کجاجادۂ افرنگ پر یوں تیز گامی تا کجا
جسم ذہن کو دنیا پختہ کرتی ہےپتا ہے مجھ کو نیند میں تیری
دست نفرت کی بنائی ہوئی دیوار اداسنگ و آہن کی طرح پختہ و پائندہ رہے
اور پختہ ہوئی جنت کی بشارت خورشیدؔجس طرح مٹی میں مٹی کو ملایا گیا ہے
یقین خفتہ گمان پختہ کے پانیوں پرجہاں پہ اول محبتوں کے کنول کھلے تھے
پلنگ نقشینپختہ چھت
جیت میں ہر شخص وہ نوخیز ہو یا پختہ کارہار سے انکار لب ہائے مسرت پر نثار
ذہن ناپختہ کی روٹھی ہوئی تقدیر ہے تودرد کا ساز ہے اور سوز کی تاثیر ہے تو
اپنے جھونپڑے کوپختہ مکان میں بدلنے کا خواب دیکھا تھا
کسی بزرگ سے اک روز میں نے یہ پوچھابھلا درستیٔ ایمان کا ہے کیا نسخہ
غربت یا کہ امیری کا ہوپیمانہ کوئی پختہ ہے
وہی پرانے سوال اس کےزمیں اگر خام ہے تو اس پر ہمارے پختہ مکان کیوں ہیں؟
وہ نسوار کی تیز بو میں بسےاینٹ گارے کے اک نیم پختہ تھڑے پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books