aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "purze"
کچھ بکھرے تنکے چلمن کےکچھ پرزے اپنے دامن کے
تیرے ایوانوں میں پرزے ہوئے پیماں کتنےکتنے وعدے جو نہ آسودۂ اقرار ہوئے
اڑاتی ہوں میں رخت ہستی کے پرزےبجھاتی ہوں میں زندگی کا شرارا
ڈھیروں پتھرائے ہوئے وقت کے صفحوں کو الٹ کر دیکھاایک بھولی ہوئی تہذیب کے پرزے سے بچھے تھے ہر سو
صرف اک کاغذ کے پرزے سے ہوا یہ انقلابخود بہ خود ہر اک شرارت کا ہوا ہے سد باب
باندھ رکھے ہیں سب کل پرزےورنہ ہر روز آپ یہ سنتے
اے چھوٹے چھوٹے بچو تم اونچے گھونسلے سےہرگز نہیں گروگے پر اور پرزے اب تک
ہزاروں آہنی پرزےمقرر حرکتوں کے دائروں میں
یہ شہید با وفا ہیں مارتے تھے بول کےریل کی پٹری کے پرزے درمیاں سے کھول کے
پرزہ ہر ایک مظہر چنگ و رباب تھااس بس کا اتفاق سے بھونپو خراب تھا
اور دوسرا ہے جیمس جوائس ادیب عصرپرزے دل و دماغ کے دیتا ہے جو بدل
کہ میزائلوں کا نشانہ چوک کیوں جاتا ہےکیا ان کے پرزے ڈھیلے ہیں
دھات کے پرزے جو ہیں فرض شناس و ہشیاراے خدا یہ ترے سیاروں کے رکھوالے
تم پہ مفتون کم اندیشہ وہ مجنون شباباور اڑتے ہوئے پرزے وہ گریبانوں کے
کسی آتش دان کا ایندھن بنیں یاکسی کوڑے دان سے ان کے پرزے
شام کا وہی حسین منظراس پرزے نے میری انگلی تھام لی
بوندیوں کے روپ میں کاغذ کے اک پرزے پہ میرے سامنےدیر تک گرتے رہے
جیب ہستی کے اڑا چاہتے ہی تھے پرزےاس گھڑی قلب کے اندر ہوئی تو جلوہ نما
مڑے تڑے کاغذوں کے پرزےجو اپنے سینے میں وقت کے
اک کاغذ کے پرزے کو تہہ کر کے جیسےرکھ دیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books