aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pusht-dar-pusht"
پشت در پشت بلا فصل وہ اجداد مرےاپنے آقاؤں کی منشا تھی مشیت ان کی
منزلوں کے خواب کا قصور کیاپشت کی طرف جو قافلہ چلے
غلامان عالم کی پشت و پناہاہنسا کے بندوں کی امید گاہ
دریا میں شیر خاک اڑاتا تھا ناؤ پربسمل دو زانو بیٹھا تھا پشت بلاؤ پر
ہوتی ہے تو پشت پہ ہمت کی جبمشکلیں آساں نظر آتی ہیں سب
تو نے ہی ثبت کی ہے بصد ناز داوریمیرے سخن کی پشت پہ مہر پیمبری
کبھی ضرب الٹی لگی یامری پشت خود ضرب پیہم سے الٹی
مرے پس پشت کالے اوراقتیز نظروں کی زد میں لرزیدہ دم بخود ہیں
تمہارے فقط اک اشارے سےکشتوں کے پشتے لگاتا چلا جاتا
قیمتی اشیا ہیں تیری پشت پرتاجروں کا ریشم اور شاہوں کا زر
پھینک دیا دو نگاہوں کا سوالپشت کی دیوار پر
ایستادہ ہےخمیدہ پشت پر میری
اور پھر دھندلی فضاؤں میں تو کھو جاتی ہےدیکھتا ہوں جو میں مڑ کر کہ پس پشت ہے کون
ہر ایک مقتل میں دفن شعلوں کی راکھ لاناہر ایک پشت بشر پہ تحریر وحشتوں کی لکیر لانا
خمیدہ پشت ہوں بار جہاں اٹھائے ہوئے
حیات کی آب جو پس پشت بہہ رہی ہےتمہاری جیبیں منافقت سے اٹی ہوئی ہیں
یہ روشن صبح یہ میٹھے سروں میں پنچھیوں کے گانکسی کمسن کی دستک سے اٹھی یہ نوپروں کی تان
ناک میں بلغم بھرا ہےہڈیاں ابھری ہوئی ہیں پشت کی
روشنی پشت پہ ہالے کی طرحسانس کی آمد و شد تھی نہ کوئی جنبش جسم
میرے کاندھے پہ عورت کو رکھا گیاپشت پر باپ کا کنبہ لادا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books