aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pyaada"
جتنے ہیں روپ سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے ناچے پیادہ قواعد دکھا دکھا
چھوڑے ہے لٹو تونبڑی ہر دم بنا کے جوحاکم کا پیادہ کہتا ہے یوں اس سے تلخ ہو
وہ اس زمانے میں پا پیادہ مسافرت کا امینرستہ بدل چکا ہے
قطار اندر قطار محجوبپا پیادہ کھڑے ہوئے ہیں
پا پیادہ اور پھر صدا زباں میںسوز ہائے اندروں کے قصۂ پارینہ کی تفصیل میں تعبیر میں
ہم پیادہ سفر تھے پیادے رہےبھاری بوٹوں تلے روندتے جائیے
کوئی ساجن ہو کوئی پیارا ہوکوئی دیپک ہو، کوئی تارا ہو
اس میں اس طرح اصول کیوں ہےپیادہ جو اپنے گھر سے نکلے
کیا بد نصیب ہوں میں گھر کو ترس رہا ہوںساتھی تو ہیں وطن میں میں قید میں پڑا ہوں
سبو اٹھا پیالہ بھرپیالہ بھر کے دے ادھر
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
جب قتل ہوا سر سازوں کاجب کال پڑا آوازوں کا
کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھیکچھ اب کے غضب کا کال پڑا
جس کا ڈر تھا مجھے معلوم پڑا لوگوں سےپھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تری دنیا میں
محاذ جنگ سے ہرکارہ تار لایا ہےکہ جس کا ذکر تمہیں زندگی سے پیارا تھا
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
یاں آدمی نقیب ہو بولے ہے بار باراور آدمی ہی پیادے ہیں اور آدمی سوار
ماضی پہ ندامت ہو تمہیں یا کہ مسرتخاموش پڑا سوئے گا واماندۂ الفت
مگر میں وہ پیادہ ہوںجو ہر گھر میں
آدمی ہے وہ بڑادر پہ جو رہے پڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books