aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaa.ede"
ہاں جو جفا بھی آپ نے کی قاعدے سے کیہاں ہم ہی کاربند اصول وفا نہ تھے
ہم وہ ہیں جن کی روایات سلف کے آگےچڑھتے سورج تھے نگوں
آپ ہی محبت کے قاعدے بناتے ہیںآپ ہی رفاقت کے سب ہنر بتاتے ہیں
بے طرح زندگی کے سبھی قاعدے توڑناذہن کو یاد ماضی کی کانٹوں بھری سخت دیوار پر مارنا
قاعد حزب اختلاف کی طرحآپ کو ہماری ہر پالیسی سے اختلاف ہے
کس محبت سے سکھاتی ہے ادب کے قاعدےناز کے پالے ہوئے پروان چڑھتے ہیں یہیں
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایازنہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
سرشت عشق نے افتادگی نہیں پائیتو قد سرو نہ بینی و سایہ پیمائی
مگر حقیقت میںپیڑ اپنی جگہ کھڑے ہیں
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
کی صبح افلاک پر نہیں ہےجہاں پہ ہم تم کھڑے ہیں دونوں
مجھے قید خوف سے رہا کرومیں اپنے درد کی ننگی دھوپ سے
تم نے ساحل پہ کھڑے گرجے کی دیوار سے لگ کراپنی گہناتی ہوئی کوکھ کو محسوس کیا ہے؟
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
رو کر کہا خموش کھڑے کیوں ہو میری جاںمیں جانتی ہوں جس لیے آئے ہو تم یہاں
کپڑے کسی کے لال ہیں روٹی کے واسطےلمبے کسی کے بال ہیں روٹی کے واسطے
جنہیں کوئے یار عزیز تھاجو کھڑے تھے مقتل عشق میں
جانے کس دور الم ناک سے لے کر اب تکتو کڑے وقت کے زندانوں میں خوابیدہ ہے
ہر پنجرے میں ایسے قیدی کب ہوتے ہیںہر کپڑے کی قسمت میں وہ جسم کہاں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books