aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaa.id"
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
تا بہ کے گرد ترے وہم و تعین کا حصارکوند کر مجلس خلوت سے نکلنا ہے تجھے
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
جب دھرتی کروٹ بدلے گی جب قید سے قیدی چھوٹیں گےجب پاپ گھروندے پھوٹیں گے جب ظلم کے بندھن ٹوٹیں گے
مری آنکھیںتمہارے منظروں میں قید ہیں اب تک
کیا بد نصیب ہوں میں گھر کو ترس رہا ہوںساتھی تو ہیں وطن میں میں قید میں پڑا ہوں
روز بستے ہیں کئی شہر نئےروز دھرتی میں سما جاتے ہیں
ہوائیں حاکموں کی مٹھیوں میں ہتھکڑی میںقید خانوں میں نہیں رکتیں
بولتے جو چند ہیںسب یہ شر پسند ہیں
پر تری تصویر قاصد گریۂ پیہم کی ہےآہ یہ تردید میری حکمت محکم کی ہے
مجھے قید خوف سے رہا کرومیں اپنے درد کی ننگی دھوپ سے
آہنی حصاروں میںعمر قید کی ملزم
خود اپنے قد سے بہ جوش نمو نکلتا ہوافسون روح بناتی رگوں میں چلتا ہوا
جو بڑھ کر قید کر لیتی ہے آفت اپنے بھائی کیمصیبت کی حقیقت کیا
مجھے قید کرنا محال ہےمیں مگن ہوں اپنی ہی ذات میں
یہی زمیں یہی دریا پہاڑ جنگل باغیہی ہوائیں یہی صبح و شام سورج چاند
الٰہی خیر وہ ہر دم نئی بیداد کرتے ہیںہمیں تہمت لگاتے ہیں جو ہم فریاد کرتے ہیں
جو ایک پھول میں ہے قید وہ گلستاں ہوجو اک کلی میں ہے پنہاں وہ لالہ زار ہو تم
سکوں کا نام نہ لے ہے وہ قید بے میعادہے پے بہ پے حرکت میں قیام آزادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books