aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaasidaa"
اور یہ قصیدہ گوفکر ہے یہی جن کو
مثنوی ہو قصیدہ ہو یا مرثیہنظم کا ملتا ہے بچو ہم کو پتا
ہم نے فرعون کا قصیدہ لکھاہم نے کوفے میں مرثیے بیچے
جہاں ہر دم بلا رفتار کاروں اور بسوں کی ہم نوا بن کرمشینیں عہد حاضر کا قصیدہ پڑھتی رہتی ہیں
شوق سے پڑھتے ہیں اس کو خاص و عامجب قصیدہ لکھتے ہیں ہم آم کا
گھر کے آنگن میں محبت کا کوئی گل مہکےاور شاعر کا قلم ایک قصیدہ لکھے
جو لکھے گا قصیدۂ شاہیاس کو تائید شاہ بھی ہوگی
مستیٔ تیرہ شبی پر ہے گنہ کا خاکہشیخ و ملا و کلیسا ہو کہ شہہ کا خاکہ
میں اپنے عہد کا ہوں نوحہ خواں نہ دیجے دادقصیدہ خواں کی روایت پہ حرف کیوں آئے
تم اپنے سارے حلیف لاناقصیدہ خوانوں کا مجمعٔ بے ضمیر لانا
طارقؔ کیا کبھی قوم کا نوحہ بھی لکھو گےیا بس در دولت کا قصیدہ ہی لکھو گے
ہے قصیدے میں طنز اور تعریف بھیکیفیت اس میں ہوتی ہے اک نظم سی
میں نہیں جانتا قصیدہ قطعہ شعر و مصرع کیا ہےدل میں جو آتا ہے ورق پر اتار دیتا ہوں
اب قصیدہ کوئی حسن محبوب پرفاتحہ بھیج دو ایسے مکتوب پر
اک قصیدہ ہوں میں ایک نوحہ ہوں میںایک عورت ہوں میں ایک حرمت ہوں میں
اس کی پاکی کو بیاں کرتا ہوا نیلا گگنعظمت رب کے قصیدہ خواں ہیں یہ کوہ و دمن
جس کی دھن پہ دھڑکنیںماہ و سال کا قصیدہ پڑھتی ہیں
اپنا قصیدہبھینٹ کرنے لگا
بھاری بوٹوں تلے روندتے جائیےکونپلوں کے بدن آہٹوں کے دیے
قصیدے میں گریز ناروا کاموڑ آ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books