aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaato.n"
تیرے خطوں کی خوشبوہاتھوں میں بس گئی ہے سانسوں میں رچ رہی ہے
اپنے ہی لکھے ہوئے چند خطوں کی خاطرمجھ سے خائف ہی نہیں خود سے بھی بیزار ہو تم
پھر بڑے الجھاؤ ہیں جن کا سرا اب تک نہیں ملتاتمہیں لازم ہے وحدانی خطوں میں ان کا مطلب کھول کر لکھنا
ان خطوں کی کیوں حفاظت چاہئےیہ پرانی فائلیں ضائع اگر ہو جائیں
مشیروں اور صلاح کاروں کا دعویٰ ہےکہ وہ جلد ہی سربراہوں کو
کس عصبیتی لمحے نےمیرے کانوں میں سرگوشی کی تھی
شیلف میں دبکے ہوئے ذہن کے نا پختہ نقوشمیز پر نصف خطوں کا انبار
ان خطوں میں ہم نے کئی رنگ ڈھالےسفید پاکیزگی سبز تازگی
پرانے خطوںزنگ آلود ٹوٹی پلیٹوں
دادی اماں روز کہیں یہ چاٹوں کا بیوپاری ہےیہ منے کی پھلواری ہے
دستاویز پر دستخطوں کی پہلی فصل بچھی تھیاور زمانہ
ایسے جانے کتنے خط ڈاکیہ لاتا رہااور ہر دیوالی پر انہیں خطوں کا انعام پاتا رہا
تیرے بھیجے خطوں کو مکمل پڑھاکاغذوں پر تری بے بسی کے نشاں میں نے ازبر کیے
جو اسے مسکرانے کا فن سکھائے گیاپنے تمام خطوں کو آخری بار پڑھوں گا
دونوں خطوں کی اک پہچانتاکہ بھول نہ جاؤں میں یہ
خطوں کے لفافےحروف و معنی کے رنگوں سے
سے آئے خطوں سے نکالی گئی ہیںیہ اس وقت ظاہر حقیقت کی صورت مرے پن کشن
سسکیوں سے بھرے لہجے میں خطوں کی تاکیدمیرے دل پہ اسی لہجے کا نشاں ہے اب بھی
بت صنم خانوں میں کہتے ہیں مسلمان گئےہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے
مجھ کو پوچھا تھا مجھے ڈھونڈا تھا چاروں جانب؟اس نے اک لمحے کو دیکھا مجھے اور پھر ہنس دی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books