aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qahr-e-KHudaa"
پھر اس کے بعد تو قہر خدا بھی آنا تھاخدا کو بھی تو یہ انسان کو بتانا تھا
ضیائے قہر نازیبا دکھا کرسرخ کرتا ہے
سپنا خون بہاقہر و غضب کی گرم ہوا
نگاہ قہر و حقارت سے دیکھتی سب کومزاج گرم ہوا اور گرم اور بھی گرم
قہر آتشبنے بھاگ بہروپئے کا
ذرا سوچومکاں سے لا مکاں تک قہر مستقبل نمایاں ہے
یہ کس نے بادۂ ہستی میں زہر گھولا ہےفساد و قہر و تباہی کا باب کھولا ہے
مرد و زن کوچہ و بازار میں رسوا ہیں ابھیجیسے ہو قہر مجسم تری یخ بستہ جبیں
مگر وہ زہر ہلاہل بھرا ہے نس نس میںجسے بھی چھیدو ہر اک بوند قہر افعی ہے
ہوا تیز ہے اور بہت تیز ہےغضب قہر و دہشت کا اک راکشس
گو یہ دھڑکا ہے کہ ہوں گا مورد قہر و عتابکہہ بھی دوں جو کچھ ہے دل میں تا کجا یہ پیچ و تاب
چمکتا گرم سورج اپنے ہی قہر و غضب کی آگ میں جل کر پگھل جائےزمین معدوم ہو جائے
زنجیریں گردا گرد رہیںاک قہر غضب کرگس اب تک
سنو کہ حرص و ہوس قہر و زہر کا ریلاغبار و خار و خش و خاک ہی نے تھام لیا
مظہر نور خدا ہوںراستی کا پاسباں ہوں
مفلسی چھانٹے اسے قہر و غضب کے واسطےجس کا مکھڑا ہو شبستان طرب کے واسطے
فصیل شہر انا بھی چپ ہےزبان خلق خدا بھی چپ ہے
اور کلیاں کھلا اور کلیاں کھلااے خدا اے خدا اے خدا
ہے یہی التجا سن ہماری دعااے خدا اے خدا اے خدا اے خدا
انہیں کیا تعلق فغاں و بکا سےفقط کام رہتا ہے قہر و جفا سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books