aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaht"
کہ دور دور کے ملکوں میں قحط بو جائیںبہت دنوں سے جوانی کے خواب ویراں ہیں
زلزلے ہیں بجلیاں ہیں قحط ہیں آلام ہیںکیسی کیسی دختران مادر ایام ہیں
کس گھڑی کون سے موسم میں یہاںخون کا قحط پڑا
مصر میں قحط جب پڑا آ کراور ہوئی قوم بھوک سے مضطر
کئی تار ساز سے کٹ گئےکسی مطربہ کی رگ گلو
بس یونہی جیتے رہوکچھ نہ کہو
کوئے جفا میں قحط خریدار دیکھناہم آ گئے تو گرمئ بازار دیکھنا
یوں پاؤں لہولہان ہوئےسب دیکھنے والے کہتے تھے
بنگال کی میں شام و سحر دیکھ رہا ہوںہر چند کہ ہوں دور مگر دیکھ رہا ہوں
نہ قحط عیش و مسرت نہ، غم کی ارزانیکنار رحمت حق میں اسے سلاتی ہے
چند لمحوں کے لیے شور اٹھا ڈوب گیاکہنہ زنجیر غلامی کی گرہ کٹ نہ سکی
کہتا ہوں یہ سب سے برملا میںآتے ہو تو آؤ لو چلا میں
میرا اجڑا ہوا چہرہ مری پتھر آنکھیںقحط افسانہ نہیں اور یہ بے ابر فلک
حب وطن کی جنس کا ہے قحط سال کیوںحیراں ہوں آج کل ہے پڑا اس کا کال کیوں
معرفت دل میں نہ اب وہ روح میں احساس ہےلوگ کہتے ہیں کہ ہے لیکن ہمیں تو یاس ہے
کال اور قحط کی سیجوں کو سجاتی نہیں میںخون مزدور کا گلیوں میں بہاتی نہیں میں
قحط کا سایہبھوک کی آندھی
نا مبارک تھا بہت ہند میں آنا تیراقحط آیا تیرے ہمراہ وبا بھی آئی
کچھ اندھے کوڑی دیوانے آنکھوں میں سمانے لگتے ہیںکچھ قحط زدہ بھوکے پیاسے جاں خاموشی سے دے دے کر
قحط ایسا تھا کہ برپا نہ ہوئی مجلس عشقحبس ایسا تھا کہ تحقیق کا پرچم نہ کھلا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books