aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qai"
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہےخاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے
کل وہ آئے گی تو میں اس سے نہیں بولوں گاآپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگا
تیری نظروں پہ ہے تہذیب و ترقی کا مدارتیری آغوش ہے گہوارۂ نفس و کردار
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
یہ چہرہ بنو بوڑھی کایہ ٹکڑا ماں کی چوڑی کا
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
کوئی صفحہ پلٹتا ہوں تو اک سسکی نکلتی ہےکئی لفظوں کے معنی گر پڑے ہیں
تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے مونس جاںکیا کروں میں کہ تو بولی ہی بہت کم مجھ سے
کئی دنوں سے شکایت نہیں زمانے سے
گزر گئے کئی موسم کئی رتیں بدلیںاداس تم بھی ہو یارو اداس ہم بھی ہیں
میں کیسے میٹھی بات کروںجب میں نے مٹھائی کھائی نہیں
تمہیں اداس سا پاتا ہوں میں کئی دن سےنہ جانے کون سے صدمے اٹھا رہی ہو تم
میں نے ماضی سے کئی خشک سی شاخیں کاٹیںتم نے بھی گزرے ہوئے لمحوں کے پتے توڑے
روز بستے ہیں کئی شہر نئےروز دھرتی میں سما جاتے ہیں
ان کا آنچل ہے کہ رخسار کہ پیراہن ہےکچھ تو ہے جس سے ہوئی جاتی ہے چلمن رنگیں
کب اشکوں سے جڑ سکتا ہےجو ٹوٹ گیا سو چھوٹ گیا
ایسے دیواروں سے منہ جوڑ کے چلتے ہیں یہاںچوڑی والان کے کٹرے کی بڑی بی جیسے
اب کیوں اس دن کا ذکر کروجب دل ٹکڑے ہو جائے گا
یہ پتھروں کا بچھونا ہرگز نہ سخت لگتا جو تم بھی ہوتیںتمہیں بچھاتا بھی اوڑھتا بھی''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books