تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaidii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "qaidii"
نظم
جب دھرتی کروٹ بدلے گی جب قید سے قیدی چھوٹیں گے
جب پاپ گھروندے پھوٹیں گے جب ظلم کے بندھن ٹوٹیں گے
ساحر لدھیانوی
نظم
کیا ہند کا زنداں کانپ رہا ہے گونج رہی ہیں تکبیریں
اکتائے ہیں شاید کچھ قیدی اور توڑ رہے ہیں زنجیریں