aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qais"
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیںشوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں
معلوم ہمیں سب قیس میاں کا قصہ بھیسب ایک سے ہیں، یہ رانجھا بھی یہ انشاؔ بھی
یہ بات تو تم بھی مانو گے وہ قیسؔ نہیں فرہاد نہیںکیا ہجر کا دارو مشکل ہے کیا وصل کے نسخے یاد نہیں
کئی آبشار سے جسم تھےکہ جو قطرہ قطرہ پگھل گئے
تم چپ ہو تو کس طرح سے چپ ہوجب خلق خدا عذاب میں ہے
تو نے سدا قیس کا بہلایا دلتھام لیا جب کبھی گھبرایا دل
قیس نے عشق کیاپر شاعری نہیں کی
عمر بھر صحرا نوردی کی مگر شادی نہ کیقیس دیوانہ بھی تھا کتنا سمجھ دار آدمی
تو نہ ہوگا تو کئی اور غم جاں ہوں گےدرد کے روز نئے باب فروزاں ہوں گے
اور تم نہیں آتےچاند ڈوب جاتا ہے
کہ اک چالیس سالہ طفل کی روزہ کشائی ہےفرشتے اس پہ حیراں دم بخود ساری خدائی ہے
ہیولے سا بگولابے شباہت قیس زادہ
ایک صبح کا تاراسر پہ آسماں اوڑھے
زمانہ گزرا کہ فرہاد و قیس ختم ہوئےیہ کس پہ اہل جہاں حکم سنگ باری ہے
ڈاج کے نام سے جاناں تجھے الفت ہی سہیڈاج ہوٹل سے تجھے خاص عقیدت ہی سہی
پھر مرے تعاقب میںاک اداس سا چہرہ
آسماں کی طرف دیر سے تک رہا ہے!امرأ القیس کی بیٹیاں
ابو قیس کو موت نے کھا لیا ہےامیر دمشق ان دنوں سوگواری میں ہیں
جسے دیکھ کر قیس کی آنکھجفتی کے سپنوں میں ڈوبی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books