aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qasdan"
گویا اس کا وجود کسی مقدس شے کی مانند تھاجس کو غیر قصداً چھونا بھی گناہ ہو
میں قصداً کتاب ایک پڑھنے کی کوشش میں ہوںاچانک سے کانپتا وہ شعلہ
قصداً شایددل گرفتہ ہوں یہ سچ ہے
قصداًاپنے چاروں جانب
وہ اک ہجوم مے کشاںہے سوئے مے کدہ رواں
تری آگ اس خاک داں سے نہیںجہاں تجھ سے ہے تو جہاں سے نہیں
کہو کہ آج بھی ہم سب اگر خموش رہےتو اس دمکتے ہوئے خاکداں کی خیر نہیں
جھلمل جھلمل کرنیں آئیںمجھ کو چندن ہار پہنانے
بلا کشان محبت پہ جو ہوا سو ہوا''جو مجھ پہ گزری مت اس سے کہو، ہوا سو ہوا
کیوں رار کرو کیوں دوش دھروکس کارن جھوٹی بات کرو
چلی ہے لے کے وطن کے نگار خانے سےشراب علم کی لذت کشاں کشاں مجھ کو
جوشش درد سے مجنوں کے گریباں کی طرحچاک در چاک ہوا آج ہر اک پردۂ ساز
یہ سوچا تھا ہمارا راج ہوگاسر محنت کشاں پر تاج ہوگا
مفلس کسی کا لڑکا جو لے پیار سے اٹھاباپ اس کا دیکھے ہاتھ کا اور پاؤں کا کڑا
گل کی شہ رگ پہ کڑاوقت پڑا
خوش نما شہروں کا بانی راز فطرت کا سراغخاندان تیغ جوہر دار کا چشم و چراغ
صحن گلشن میں کبھی اے شہ شمشاد قداںپھر نظر آئے سلیقہ تری رعنائی کا
ساری قوموں کے گناہوں کا کڑا بوجھ لئےعمر بھر صورت عیسیٰ جو سر دار رہا
مگر میں گھر سے خاندان بھر خوشیوں کے لیے نکلا ہوںاور وہاں میرا انتظار کیا جا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books