aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qila"
کیا رینی خندق رند بڑے کیا برج کنگورا انمولاگڑھ کوٹ رہکلہ توپ قلعہ کیا شیشہ دارو اور گولا
اے تاج محل نقش بہ دیوار ہو غم سےاے قلعۂ شاہی یہ الم پوچھ نہ ہم سے
دلی تیرے دل کا پتھرلال قلعہ
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
اور ایک قلعہجس میں اندر داخل ہو کے
گھر بار، سمجھتی تھی، قلعہ ہے حفاظت کادیکھا کہ گرہستی بھی مٹی کا کھلونا ہے
آنسوؤں سےایک قلعہ بنا لیتی ہے
یہ وہ بجلی تھی جو تیغ شرر افشاں ہو کرکوند اٹھی قلعہ چتورؔ میں جولاں ہو کر
جہاں فن اور تہذیبیں امر ہیںجہاں قلعہ و قطب لطف نظر ہیں
شوق کے قلعۂ تاریک میں ہے سناٹاکوئی آواز نہیں کوئی بھی آواز نہیں
وہ کج کلاہ تیرے وہ سورویر تیرےوہ تیغ زن کماں کش وہ قلعہ گیر تیرے
لال قلعہ ہے سامنے دیکھومغلوں کی تاریخ کو سمجھو
دان کے پیسے گنتا پنڈت تانبہ سورج سانجھی کاجمنا' پر مینار قلعہ کے گنبد کا ترچھا سایہ
شطرنج کی بساط پربادشاہ قلعہ بند رہتا ہے
فردوسی و خلدوں کی کتابیں ہیں ہراساںوہ قلعہ معنی تیرا حملہ ہے جوابی
جوں شحنۂ معزول پڑی ہے وہ اکارتسیاح کیا کرتے ہیں اب اس کی زیارت
ہر ایک قصر کو دعویٰ تھا طاق کسریٰ کادماغ عرش پہ تھا قلعۂ معلےٰ کا
یہ عہد جس پہ کئی نسلوں کی ہے گرد پڑییہ پیر زال یہ قلعہ کنار آب رواں
تم اسے جانتے ہو یہ کیا ہےپیارے بچوں یہ لال قلعہ ہے
کہ پرانا قلعہ پرانا ہےیا قلعے کے پتھروں سے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books