aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qu.uud"
کرتا پرے ہے کیا وہ اچھل کود جا بہ جادیوار پھاند کر کوئی کوٹھا اچھل گیا
مجھے ہے یاد ابھی تک کہ کھیل کود میں بھیکچھ ایسے وقفے پر اسرار آ ہی جاتے تھے
میرا عزم آخری یہ ہے کہ میںکود جاؤں ساتویں منزل سے آج!
اصل جواری تھے ان میں تو جان سی آئیخوشی سے کود اچھل کر پکارے او بھائی
جو کھیل کود میں دن رات چور رہتے تھےہر ایک کھیل میں شامل ضرور رہتے تھے
گھر میں کود آتے تھےہاتھ میں سے بچوں کے
ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیکچھ اور خود غرض کود پڑیں گے
کھیل کود کو وقت نہیںکیا جی میں بد بخت نہیں
فغاں کہ ''جنبش اعضا'' وہاں اساس نمازخوشا کہ لرزش دل ہے یہاں قیام و قعود
اچھل کود کر دوڑ کر بھاگ کردکھاتے ہیں جنتا کو اپنا ہنر
اس کی پلکوں کے زنداں سےکود کر خود کشی کی تو
چاہتا ہوں بند آنکھوں سے میں اس سیلاب میںکود جاؤں اور نظارہ کروں
آتش بے سود میں مت کود ہو کر بے خطرمت گنوا یوں مفت میں آزادئ قلب و جگر
وہ مردہ پانی میں کود پڑےجل کنبھی سے الجھے
اور تم اب بھی ڈرپوک کی طرحچھت سے کود کر ایک جھٹکے میں مرنا چاہتے ہو
ایک پہاڑ جس پر سے کودکر میں اپنی جان
شکل ٹی ٹی کی یکایک جو نظر آئی اسےآخرش کود پڑا چلتی ہوئی گاڑی سے
روکی تھی جس نے گاڑیلو وہ بھی کود بھاگا
بونوں کی اچھل کودفلک شگاف قہقہے۔۔۔مسلسل قہقہے
وہ اپنے بستر سے اٹھ کرکھڑکی کود گیا!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books