aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ra.ng-e-malaal"
آسمانوں کو زمینوں کو نئے رنگ ملےاور فضا نکہت و رعنائی سے معمور ہوئی
وہ لہو اپنے ہی ماتھے سے بہا ہے جس سےآج دیوار خرد کی ہے لہو رنگ جبیں
لیکن اتنا بھی سوچا، کبھی ظالمو!ہم بھی ہیں عاشق رنگ و بو شہر میں
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
جن کی آنکھوں میں فقط ظلمت فردا کے ہیں خوابجن کے چہروں پہ فقط سایۂ اندوہ و ملال
بھول کر بھی نہ ایسا کام کریںجس سے حاصل ہو رنج و حزن و ملال
ان کو پیرس کے نظاروں پہ فدا ہونے دومجھ کو بھارت کے لیے رنج و ملال اچھا ہے
کبھی گر اس رخ تابندہ پر ہو گرد ملالتو اپنی جاں سے نہیں دو جہاں سے بیزاری
نہ وحشت و ملال ہوکہ جیسے اک چراغ ہو بجھا بجھا جلا جلا
دل میں کچھ ایسے گھاؤ تھے تیر ملال کےرو رو دیا تھا کھڑکی سے گردن نکال کے
رنگ گل چمن میںخوشبوئے یاسمن میں
اے رنگ روئے زمانہ نکھارنے والوتمام جگ کا مقدر سنوارنے والو
اک کھلی ذلت ہے ادیان و ملل کے واسطےطوق ہے لعنت کا تو اہل دول کے واسطے
رنگ و نسل و مذاہب کا اعلیٰ چمنہند میرا وطن ہند میرا وطن
سنگ ملال کے لیے دل آستاں ہوا نہ تھااقلیم خواب میں کہیں کوئی زیاں ہوا نہ تھا
اے وجہ سخنجان و رنگ غزل
چاند آسماں کی سیج پہ سویا ہوا ملارنگ گل انار میں لتھڑا ہوا ملا
دل کو بے تاب رکھتی ہے اک آرزوکم ہے یہ وسعت عالم رنگ و بو
برنگ موج نغمہ خواںقدم قدم رواں رواں
تو زمین رنگ و بو، تو آسمان رنگ و بومختصر یہ ہے کہ تو ہے اک جہان رنگ و بو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books