aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raah-e-pul-siraat"
انا کے پل صراط سے گزر کے آ رہی ہوں میں
دریچۂ دل کے بند ہونے سے وقت کے پل صراط کی تیز ڈور ٹوٹیوہی سفیدی کے پیچ و خم تھے
پل صراط سے پھسل جانے کے بعدتقدیر سنبھل جانے کے بعد
چاند پہ جا پہنچا انسانجو بھی مشکل راہ میں آئی پل میں تھی آسان
رہ آئے بھاوک پل چھنچندا سے سو باتیں کیں
جدائی کا زینہ بہت طویل ہوتا ہےپل صراط کی طرح
دیکھ کر دیکھتا ہی جاتا ہوںروح پر نور قلب پر تنویر
پیچ و خم رہ پر خطر کے عقدہ کشا تھےدل فارغ خطر تھا
رہ پر خار عمل میں جو پا مرد رہے وہ انساں ہےساحل سے اسے کچھ کام نہیں جو واقف عشرت طوفاں ہے
دور مہتاب کے سائے میں ضیا پاش رہےرخ پر نور پہ آویزاں چمکتے تارے
رہی صدائے پر اسرار سی نہ خواب رہارہا یہ آخر شب شب کا ماہتاب رہا
میں جس میں رہتی ہوں میرا گھر ہےیہاں کی دیوار و در کے اندر
نرم رفتاری ہو وقت سیر گل زار طربراہ پرخار عمل میں گرم رفتاری بھی ہو
اب تک تم سے کہا گیا ہےانساں فانی موت اٹل ہے
پار بکری نے اے بچو پل جو کیاگھاس کو شیر بس سونگھ کر رہ گیا
ذروں کے دہکتے ایواں میںدو شعلہ بجاں لرزاں سائے
ہم ننھے ننھےاس دنیا کے
ملگجے سے دھندلکے میں جب تم یونیورسٹی سےلوٹ رہے ہوتے ہو
میں کپل وستو کا شہزادہ نہیںدردمندی کی ہوس
جو صدیاں بچھڑ چکی ہیںمیں ان میں زندہ رہتی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books