aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raaj"
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہواور راج کرے گی خلق خدا
تو ہے مہر صبح نوتیرے بعد رات ہے
یہ سوچا تھا ہمارا راج ہوگاسر محنت کشاں پر تاج ہوگا
پریت دھرم کا ناچ رہا ہےقائم ہندو راج کرو گے
اس راز کو سمجھویہ نقش خیالی
یہی جگہ تھی یہی دن تھا اور یہی لمحاتسروں پہ چھائی تھی صدیوں سے اک جو کالی رات
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
اس جگ کے راج دلارے ہیںمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
اب بھی خزاں کا راج ہے لیکن کہیں کہیںگوشے رہ چمن میں غزلخواں ہوئے تو ہیں
چھائی ہے جو اب تک دھرتی پر اس رات سے لڑتے آئے ہیںدنیا سے ابھی تک مٹ نہ سکا پر راج اجارہ داری کا
اوج بریش راجا دیکھاپرتو تخت و تاج کا دیکھا
جو راج کرتے ہیں جمہوریت کے پردے میںانہیں بھی ہے سر و سودائے خام آزادی
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
آج لیکن مرے دامن چاک میںگرد راہ سفر کے سوا کچھ نہیں
قدم قدم پہ دے اٹھی ہے لو زمین رہگزرادا ادا میں بے شمار بجلیاں لئے ہوئے
رات کی ناری ڈوب گئی ہےصبح کی دیوی جاگ چکی ہے
تن من مٹائے جاؤ تم نام قومیت پرراہ وطن میں اپنی جانیں لڑائے جاؤ
بول! اری او دھرتی بول!راج سنگھاسن ڈانواڈول
گویا انہوں کے واں راج آ گیا دوالی کا
وقت کا ساز و آہنگ بھی اور نئی لے پر اگتی صدائیں بھی خطرات ہیںبھوک کے راج پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books