aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raaz-daar"
وہ راز دار محفل یاراں نہیں رہاوہ غم گسار بزم عریفاں چلا گیا
میں بڑے بلند شجر کا پھلبڑے فاصلے کا شکار غمزۂ راز دار
جوانی راز دار کن فکاں ہے سر آدم ہےجوانی انقلاب انگیز ہے پہنائے عالم ہے
محرم درد و مسرت راز دار صبح و شاممحفل فطرت کی خموشی ہے تجھ سے ہم کلام
آ سکوت یاس میں مجھ کو بنا لے راز دارآ رہ امید میں مجھ کو بنا لے کامگار
کاش تو ثاقبؔ کو بھی اپنا بنا لے راز دارجستجوئے راز میں مدت سے ہے وہ بے قرار
ہمارے اندر چھپے وجودوںسبک مساموں کی رازداں ہے
وہ راتدور تک
نیند پالکی اتری رات دور جنگل میںخواب خواب منظر تھا دھیرے دھیرے بہتی تھی
رات دیر گئےگھر لوٹتے ہوئے
اندھیری راتدور تک کہر ہی کہر
رازداں داستان ستم کے
پیالہ نما آسماںمیرا محرم مری سانس کا راز داں
اے میرے دکھوں کے رازداںتو واقف ہے
رازداں مدعا کو کہتے ہیںحسن الفت کا داغ پیشانی
اپنی بے زبانی کاراز داں بنا ڈالوں
جس کی سڑکوں پہ رات دیر تلک
کیوں نہ ہر غم کو راز دان کروںمیرا فن ہی تو میری دنیا ہے
جہاں اک درد کی تاثیر کا مارابتاتا تھا کہ راز درد و غم کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books