aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raaz-e-ishq"
کل شب میں شہر عشق سے لوٹا جو اپنے گھردروازے طعنے کسنے لگا میرے حال پر
مشکل ہے بڑی مشکل سکھیراز عشق چھپائے چھپتا نہیں
رواں آنکھوں سے اشک غم بہ کثرت ہے بغاوت ہےنمایاں خون دل کی حالت ہے بغاوت ہے
ترقی منحصر عصیاں پہ ہے مقصود فطرت کیتڑپتا سینہ ہائے شوق میں راز زیاں ہو کر
دعویٔ الفت جتا کر مفت میں رسوا نہ ہودار پر چڑھنے سے پہلے راز عشق افشا نہ کر
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
یہ رنگ و بو یہ نظارے یہ بزم آرائینیاز و ناز و ادا حسن عشق رعنائی
گامزن راہ صداقت پہ اگر ہیں ہم بھیتو یہ نانک پہ کسی قوم کا دعویٰ کیوں ہو
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
تیرے فرسودہ نشاں ہیں نقش ناز حسن و عشقتیری موجوں میں نہاں ہے آہ راز حسن و عشق
ہے پیار گر گناہ تو گناہ بار بار کرچھپا نہ راز عشق اب جلا نہ دل کو بے سبب
رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوں
شرارت کا یہ نظارہ مری حیرت کا ساماں تھاکہ اس پردہ کے اندر تیرا راز عشق عریاں تھا
کھلا ہے تجھ پہ ابھی آہ راز عشق کہاںتو بو الہوس ہے، تجھے امتیاز عشق کہاں
صبر کی محفل میں اک تو ہی ہے لذت آشناضبط راز عشق میں ہو جاتی ہے خود ہی فنا
اس سے پوشیدہ نہیں ہیں رازہائے حسن و عشقترجماں ہے اہل الفت کا وہ سر دلبراں
سمجھائے کون حضرت ناصح کو راز عشقکس طرح ان کے دل میں کوئی دل کو ڈال دے
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
ہر مسرت میں ہے راز غم و حسرت پنہاںکیا سنوگی مری مجروح جوانی کی پکار
اب میں سمجھا کہ ہے کیا راز بدامان حجابواقعی تم کو ندامت ہے جو خاموش ہو تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books