aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rabt"
اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہتیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا
جو میں کہہ نہیں سکا تم سےوہ ایک ربط
کتنی بے ربط تمناؤں کے مبہم خاکےاپنے خوابوں میں بسائے تھے کسی کی خاطر
شاعرساحل دریا پہ میں اک رات تھا محو نظر
ربط ہو جاتا ہے دل کو نالہ و فریاد سےخون دل بہتا ہے آنکھوں کی سرشک آباد سے
جہاں زادوہ حلب کی کارواں سرا کا حوض، رات وہ سکوت
نہ وہ ربط و ضبط دلی رہانہ وہ اوج تشنہ لبی رہا
گھر میں بھی کہاں چین سے سوئے تھے کبھی ہمجو رات ہے زنداں میں وہی رات وہاں تھی
تمہیں زندگی سے کوئی ربط باقی نہیںاجل سے ہنسو اور اجل کو ہنساؤ!
ارض الم میں خوار ہوئے ہم بگڑے رہے برسوں حالاتاور کبھی جب دن نکلا تو بیت گئے جگ ہوئی نہ رات
اتنی بے رنگ ہیں اب رنگ کی خوگر آنکھیںجیسے اس شہر تمنا سے کوئی ربط نہ تھا
بام سونا ہے، کہاں ڈھونڈیں کسی کا چہرا(لوگ سمجھیں گے کہ بے ربط ہیں باتیں اپنی)
لیکن مجھے کیا خبط ہےتقریر کیوں بے ربط ہے
کبھی کبھی دل یہ سوچتا ہےنہ جانے ہم بے یقین لوگوں کو نام حیدر سے ربط کیوں ہے
المختصر ہوں جتنے ستم تجھ پہ ٹوٹ جائیںلیکن یہ ربط زیست نہ ٹوٹے خدا کرے
حسن ہے ناز ہے خوبی ہے طرح داری ہےربط ہے پیار ہے اور دوستی ہے یاری ہے
کیسے میں بھی بھول جاؤںزندگی سے اپنا ربط اولیں
ذرا سا بھی نہیں سوچاکہ جس لڑکی سے پوری زندگی کا ربط جوڑا ہے
لوگ معنی تراش ہی لیں گےکوئی بے ربط داستاں سوچو
بے ربط ہے بے ضبط ہے بے راہ نما ہےمسلم ہے کہ بے عزم ہے بے حوصلہ پا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books