aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raddii"
ردی اخبار کی طرحمجھے بیچ دیا گیا
بے کار ردی ہےکہ اب وقعت نہیں ہے کوئی جس کی
نام اپنا کھرچ کے جس پر سےمیں نے ردی میں بارہا بیچا
علم کی ردی آدھی بیچیآدھی بانٹ کے لوگوں پر احسان دھرا
اپنی چوکی سے فراغت پا گیایہ کہ ردی پھاڑ کر
کتر کتر کر کھا گیا آخرچوہا سب ردی اخبار
آگ برساتی رہیزندگی فٹ پاتھ پر
باقی ردی کے بھاؤ بکتے ہیں
ردی نکالی تھی گھر سےکہ بیچ آئیں
وہ خواب جو میری زندگی تھےوہ کب کے ردی کی ٹوکری میں
انہوں نے صبح اور شام کے اخبار اٹھائےاور ردی والے کو دے دیئے
دل میں پنہاں جو ایک ردی کیٹوکری جس میں پال رکھی تھیں
نیلے میں رکھنا ردی پیپرگتے ڈبے لکڑی کی موٹر
یہاں پڑے سوچتے ہیںیہ کائنات ردی کی ٹوکری ہے
جس طرح پڑھ کے روز کا اخبارڈال دیتے ہیں لوگ ردی میں
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
قید موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کیکاش گلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی
کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیںگزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلقنہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books