aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "radii"
ردی اخبار کی طرحمجھے بیچ دیا گیا
بے کار ردی ہےکہ اب وقعت نہیں ہے کوئی جس کی
نام اپنا کھرچ کے جس پر سےمیں نے ردی میں بارہا بیچا
علم کی ردی آدھی بیچیآدھی بانٹ کے لوگوں پر احسان دھرا
یہ کہ ردی پھاڑ کراپنے تھیلے اپنی گودی میں سمیٹے
کتر کتر کر کھا گیا آخرچوہا سب ردی اخبار
آگ برساتی رہیزندگی فٹ پاتھ پر
تمہیں کیا لگتا ہے میں تم پہ کیوں ہنستا ہوں جب تم شاعروں کی قبروں کو ردی بنا کر بیچتے ہوتمہیں معلوم ہے یہ خضر اس کو بھی امر کر دیتے ہیں جس سے محبت کرتے ہیں
باقی ردی کے بھاؤ بکتے ہیں
ردی نکالی تھی گھر سےکہ بیچ آئیں
دل میں پنہاں جو ایک ردی کیٹوکری جس میں پال رکھی تھیں
وہ خواب جو میری زندگی تھےوہ کب کے ردی کی ٹوکری میں
انہوں نے صبح اور شام کے اخبار اٹھائےاور ردی والے کو دے دیئے
یہاں پڑے سوچتے ہیںیہ کائنات ردی کی ٹوکری ہے
نیلے میں رکھنا ردی پیپرگتے ڈبے لکڑی کی موٹر
جس طرح پڑھ کے روز کا اخبارڈال دیتے ہیں لوگ ردی میں
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نےدہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
قید موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کیکاش گلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books